: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،26فروری(اعتمادنیوز)مشیرآباد پولیس حدود میں منگل کے روز ایک گھریلوں خاتون نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعشناگراج کی
26سالہبیوی وی شروانتی نے گھر میں پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔مشیر آباد پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ار نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو رشتہ داروں کے حوالے کردیا۔